آزادانہ رائے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رائے جو اپنے نزدیک ٹھیک ہو اور اس میں کسی کی جنبہ داری نہ ہو،۔ بے تعصب مشورہ یا خیال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رائے جو اپنے نزدیک ٹھیک ہو اور اس میں کسی کی جنبہ داری نہ ہو،۔ بے تعصب مشورہ یا خیال۔